Female Online Rishta age 27 HamariShaadi.blogspot.com
جنس : لڑکی
نام: اقصی کنول
عمر: 27 سال
قد : 5.4
شہر: کراچی
تعلیم: وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے
عالمیہ کا دو سالہ دینی کورس مکمل کیا ہے
قوم: پٹھان ہے
والد صاحب: کاروباری شخصیت ہیں کپڑے کے تاجر
ہیں
والدہ :گھریلو خاتون
دو بھائی ہیں
والد صاحب کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں
بہن نہی ہے
کراچی میں ہی مذہبی اور باپردہ فیملی سے کسی
عالم دین یا کاروباری شخصیت کا رشتہ درکار ہے ، عزت کرنے والا ہو
عمر پچاس سال سے کم ہو
پڑھا لکھا ہو
اچھا روزگار ہو
نماز و صلوٰۃ کا پابند ہو
عید الفطر کے فورا بعد سادگی سے رشتہ کرنا
چاہتے ہیں ہم۔
اگر آپ شادی کے خواہش مند ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں شکریہ



0 Comments